محکمۂ آتش بازی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ محکمہ جو قدیم زمانے میں آتشیں اسلحے کی تیاری اور ذخیرے کا انتظام کرتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ محکمہ جو قدیم زمانے میں آتشیں اسلحے کی تیاری اور ذخیرے کا انتظام کرتا تھا۔